نواب شاہ میں رینجزز کا آپریشن-صوبائی مشیر ساتھیوں سمیت گرفتار

June 27, 2018 · شہر گزشت, قومی

 

نواب شاہ : رینجرز نے نواب شاہ میں سابق صوبائی مشیر اسماعیل ڈہر ی کے گھر پر چھاپہ مار کر بھاری اسلحہ برآمد کرلیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق آپریشن کے دوران سندھ کے سابق مشیر اسماعیل ڈہری ان کے بھائی اور 30 ساتھیوں کو حراست میں لے لیا گیا،رینجرز نے آپریشن کے دوران اسماعیل ڈہری کی رہائش گاہ سے بڑی تعداد میں بھاری اسلحہ برآمد کرلیا،

ذرائع کے مطابق اسماعیل ڈہری سنگین جرائم میں پولیس کو مطلوب تھے۔