جاپانی راکٹ فضا میں اُڑتے ہی تباہ
ٹوکیو : یوں تو راکٹس خلا میں روانگی کے دوران اکثر و بیشتر فن خرابی کا شکار ہو جاتے ہیں لیکن جاپان کا2.7 ملین ڈالر کا راکٹ فضا میں اُڑتے ہی تباہ ہوگیا۔
جاپان میں اسپیس راکٹ مشن پر روانگی کے لئے تیار تھا کہ جیسے ہی فضامیں بلند ہوا توپھٹ گیا ۔
https://www.youtube.com/watch?v=rU81m59BNUg
جاپان کے ٹائون ’ٹائکی‘ 2.7 ملین ڈالر کا یہ راکٹ جیسے ہی فضا میں اُڑا تو60فٹ کی بلندی پر جا کر جھٹ سے زمین پر آگرا اور دیکھتے ہی دیکھتے آگ کے گولے میں تبدیل ہو گیا۔