جرمنی کی اینجلیق کربر نےومبلڈن ٹائٹل جیت لیا
July 15, 2018 · اسپورٹس
لندن : امریکہ سے تعلق رکھنے والی سرینا ولیمزومبلڈن فائنل ہار گئی ۔
ومبلڈن میں جاری خواتین کے فائنل مقابلے میں جرمنی کی اینجلیق کربر نے امریکہ سے تعلق رکھنے والی 7 بار کی فاتح سرینا ولیمز کو 6-3 ، 6-3 سے شکست دے کر اپنا پہلا ومبلڈن ٹائٹل جیت لیا ہے۔