اوپن مارکیٹ میں ڈالر4 روپے مزید سستا ،124 روپے پرآ گیا

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں کمی غیرملکی حکومتی قرضوں کی ادائیگی کی وجہ سے ہوئی
ملک میں روپے کی قدرمیں اضافہ ہوا ہے اورڈالر کی قیمت کم ہوئی ہے۔