فیصل آباد میں کار کھمبے سے ٹکراگئی۔3افراد موقع پر ہلاک

January 18, 2019 · شہر گزشت, قومی

فیصل آباد میں کار کھمبے سے ٹکراگئی جس کے نتیجہ میں کار میں سوار 3افراد موقع پر ہلاک ہوگئے جبکہ دو شدید زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق رات گئے فیصل آباد میں کا رکھمبے سے ٹکراگئی جس کے نتیجہ میں کار میں سوار 3افراد موقع پر ہلاک ہوگئے جبکہ دو شدید زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا۔