گلشن حدید کے سومار گوٹھ میں فائرنگ سے 2افراد زخمی

January 23, 2019 · شہر گزشت, قومی

کراچی کے علاقے گلشن حدید کے سومار گوٹھ میں فائرنگ سے 2افراد زخمی ہوگئے

نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن حدید کے سومار گوٹھ میں رات گئے ہونے والی فائرنگ سے 2افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیاگیا

پولیس نے رپورٹ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔