عدنان سمیع کی واپسی کیلئے مظاہرے کا کیا بنا؟
March 13, 2019 · ویڈیوز
https://www.facebook.com/ummat.com.pk/videos/276232699958210/
پاکستانی شہریت چھوڑ کر بھارتی بننے والے گلوکار عدنان سمیع کے حوالے سے پاکستانی سوشل میڈیا صارفین نے اپنی طویل ٹرولنگ کے اگلے مرحلے میں ان کی پاکستان واپسی کے لیے مظاہرہ کرڈالا۔
مہوش حیات کے بجائے قومی اعزاز عدنان سمیع کو دینے کا مطالبہ بھی کیا گیا۔
دیکھیے پیربخش کی ویڈیو رپورٹ۔