سعودی عرب نے گولان کی پہاڑیوں پر امریکی فیصلہ مسترد کر دیا

March 26, 2019 · اہم خبریں, بام دنیا
گولان کا پہاڑی علاقہ عرب علاقہ ہی رہے گا۔فائل فوٹو

سعودی عرب نے گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل کی حاکمیت سے متعلق امریکی فیصلے کو مسترد کر دیا ہے۔

اس ضمن میں سعودی حکام نے کہا کہ امریکی اعلان اقوام متحدہ کے منشور، بین الاقوامی بنیادی اصولوں اور قراردادوں کے خلاف ہے، گولان کا پہاڑی علاقہ عرب علاقہ ہی رہے گا۔