پاک سری لنکا سیریز شیڈول کے مطابق ہوگی

September 15, 2019 · اسپورٹس
سابق کپتان اظہرعلی کی اے سے بی کٹیگیری میں تنزلی۔ سابق کپتان سرفراز احمد بی سے سی کٹیگیری میں آگئے۔ فائل فوٹو

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاک سری لنکا سیریز شیڈول کے مطابق ہوگی، سیریز کے حوالے سے گردش کرنیوالی منفی خبروں میں صداقت نہیں ۔

پی سی بی ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سری لنکن کرکٹ بورڈ نے بھی سیریز کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی۔ ٹکٹس اگلے ہفتے فروخت کیلیے پیش کیے جائیں گے۔