رابی پیرزادہ کو اژدھے اور مگر مچھوں سے دوستی کرنا مہنگا پڑگیا

September 16, 2019 · ویڈیوز
وائلڈ لائف نےسانپ رکھنے کے الزام میں چالان عدالت میں جمع کرایاتھا۔فائل فوٹو

معرو ف گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کو اژدھے اورمگرمچھوں سے دوستی کرنا مہنگا پڑگیا،عدالت نے گلوکارہ کو 27 ستمبر کو طلب کرلیا ہے۔

گلوکارہ رابی پیر زادہ کے خلاف محکمہ وائلڈ لائف کی درخواست پر جوڈیشل مجسٹریٹ حارث صدیقی نے سمن جاری کردیے۔