آزادی مارچ کے شرکا دلچسپ مشاغل

November 2, 2019 · ویڈیوز
شرکا کو جھولے جھولتے ہوئے اور مختلف کرتب دکھاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔فوٹو سوشل میڈیا

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور دیگراپوزیشن جماعتوں کا اسلام آباد میں آزادی مارچ جاری ہے۔ اس آزادی مارچ کا اعلان ویسے تو حکومت سے استعفیٰ لینے کے لیے کیا گیا تھا تاہم مارچ کے دوران شرکا دھرنا دینے کے ساتھ ساتھ مختلف دلچسپ سرگرمیوں میں مشغول ہوگئے۔

اسلام آباد میں آزادی مارچ کے شرکا کی مزاحیہ اور دلچسپ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جن میں شرکا کو جھولے جھولتے ہوئے اور مختلف کرتب دکھاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

https://twitter.com/M_Bilal_Khan_/status/1190542089118990338

https://youtu.be/LGl6UrFp2sk

https://twitter.com/JayKumarHere/status/1190585822623326208