قازقستان میں مسافر طیارہ گر کرتباہ ہوگیا

December 27, 2019 · |, ویڈیوز
ویڈیو میں لوگوں کی مدد کیلیے آوازیں بھی سنی جاسکتی ہیں۔فوٹو سوشل میڈیا

قازقستان میں مسافر طیارہ گر کرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ابتدائی طورپر 9 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی تاہم بعض غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد 15 ہوچکی ہے۔ حادثے کے فوری بعد اور ریسکیو آپریشنز کی ویڈیوز بھی سامنے آگئیں ۔

حادثے کی ویڈیو دیکھئے ۔ ویڈیو میں لوگوں کی مدد کیلیے آوازیں بھی سنی جاسکتی ہیں۔

حکام کے مطابق 35 سے زائد افراد کو ریسکیو کرلیا گیا ہے جن میں سے کچھ زخمی ہیںْ۔ ویڈیو دیکھیں۔