جامعہ کراچی بھی 13مارچ تک بند رہے گی
March 2, 2020 · شہر گزشت
جامعہ کراچی میں 13مارچ تک کسی قسم کی پبلک ڈیلنگ نہیں ہوگی۔
رجسٹرارجامعہ کراچی کے مطابق صوبائی حکومت کے اعلان کے مطابق کراچی کے تمام شعبہ جات بشمول سینٹرزاورانسٹی ٹیوٹس میں 13مارچ تک کسی قسم کی پبلک ڈیلنگ نہیں ہوگی۔