صرافہ بازار بند۔ سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ سے بڑھ گئی

April 14, 2020 · اہم خبریں, کامرس
نئی قیمت ایک لاکھ 15 ہزار 900 روپے تولہ،عالمی مارکیٹ میں 5 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 938 ڈالر فی اونس ہوگیا

ملک بھر میں صرافہ بازار بند ہونے کے باوجود فی تولہ سونا ایک لاکھ روپے سے بھی بڑھ گیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ400 روپے ہوچکی ہے۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1726 ڈالر ہوچکی ہے۔