ایسی ترقی قبول نہیں جو کراچی کے مفاد میں نہ ہو،ناصر شاہ

September 17, 2020 · اہم خبریں, شہر گزشت
کورونا کی تیسری لہر کیوجہ سے حالات تشویشناک ہوگئے ہیں، وزیر اطلاعات سندھ

سندھ کے وزیر اطلاعت ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کراچی کی اہمیت کو بخوبی جانتی ہے۔
ناصر شاہ کا کہنا تھا کہ ایسی ترقی قبول نہیں جو کراچی کے مفاد میں نہ ہو۔انہوں نےکہا کہ ترقی کی راہ کو کہیں بھی روکا نہیں جاسکتا۔
صوبائی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ نکاسی آب کے نظام کو ورلڈ بینک کے تعاون سے بہتر بنایا جائے گا۔