ایڈیشنل آئی جی شاہد حیات کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کا اہتمام
October 17, 2020 · شہر گزشت
ایس ایچ او موچکوکی جانب سے تھانہ موچکو میں مرحوم ایڈیشنل آئی جی شاھد حیات کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اور کھانے کا اہتمام کیا گیا جس میں اھل علاقہ اور تھانے کے اسٹاف نے شرکت کی اور مرحوم کی شہدا پولیس کے لیے کی گئی خدمات کو یاد کیا گیا۔