پشاور۔مدرسے میں دھماکے کے مناظر تصاویرکی زبانی
پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا خیز مواد ایک بیگ میں رکھا گیا تھا، جو مشکوک شخص صبح 8 بجے مدرسے میں رکھ کرگیا۔
اے آئی جی شفقت ملک نے میڈیا کو بتایا کہ دھماکے میں 5 کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا، جو ٹائم ڈیوائس سے منسلک تھا۔

.jpg)




