رشوت خوری کے الزام میں ایس آئی او اسٹیل ٹائون کو عہدے سے ہٹادیا گیا

November 12, 2020 · شہر گزشت
ایس ایس پی شکارپور امیر سعود مگسی کو بھی ہٹا دیا گیا، تنویر تنیو کو ایس ایس پی شکارپور تعینات کردیا گیا

ایس آئی او اسٹیل ٹاؤن نذر محمد منگریو کو مقدمے کی انوسٹی گیشن خراب کرنے اور مبینہ طور پر 5لاکھ روپے رشوت لینے کے الزام میں عہدے سے ہٹا دیا گیا