ڈی ایس پی ظفر اقبال اپنے خالق حقیقی سے جاملے
November 18, 2020 · شہر گزشت
ڈی ایس پی ظفر اقبال اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ ڈی ایس پی ظفر اقبال ایڈمن لائسنس برانچ کلفٹن میں تعینات تھے۔