بلدیہ ٹائون میں مسجد کے چندہ بکس سے رقم چرانے والے چور گرفتار

November 21, 2020 · شہر گزشت
ملزم فانے خان نشے کا عادی ہے اور نشہ کئ لت پوری کرنے کے لئے وراتیں کرتا ہے۔

تین نومبر کو بلدیہ۔ٹاون میں  ناجیہ مسجد کا گلہ چوری کرنے والے چور کو بلدیہ پولیس نے گرفتار کرلیا۔

ملزم کی گرفتاری سی سی ٹی وی  فوٹیج کے ذریعے عمل میں آئی.

ملزم صبح سویرےفجر کی نماز سے پہلے مسجد کا چندہ بکس  کاٹ کر پچاس ہزار روپے کے قریب رقم  لیکر فرار ہوگیا تھا۔

بلدیہ ٹائون پولیس کے مطابق ملزم فانے خان نشے کا عادی ہے اور نشہ کئ لت پوری کرنے کے لئے وراتیں کرتا ہے۔