طارق روڈپر واقع ڈالمن مال ایس اوپیزکی خلاف ورزی پرسیل کردیاگیا.

November 24, 2020 · اہم خبریں, شہر گزشت, قومی
اسسٹنٹ کمشنرارسلان سلیم طارق روڈ پر واقع ڈالمن مال کو سیل کر رہے ہیں ۔

کراچی میں کوروناوائرس کاپھیلائو روکنے کےلیےضلعی انتظامیہ متحرک۔

طارق روڈپرواقع ڈالمن مال ایس اوپیزکی خلاف ورزی پرسیل کردیاگیا۔

اسسٹنٹ کمشنرارسلان سلیم کے مطابق  ڈالمن مال کو ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سیل کیا گیا۔

جبکہ دوسری جانب ‏لیاقت آباد سپر مارکیٹ میں انڈر گراؤنڈ مارکیٹ ضلعی انتظامیہ نے سیل کر دی۔