روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

December 2, 2020 · کامرس
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے بعد مزید 9 پیسے بڑھ کر 155.69روپے ہوگئی

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 64 پیسے بڑھ کر 160 روپے 46 پیسے پر بند ہوئی۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 60 پیسے مہنگا ہوا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 160روپے 80 پیسے رہی۔