ایک اور ٹریفک پولیس سب انسپکٹر کورونا کے باعث جاں بحق
December 12, 2020 · شہر گزشت
ایک اور ٹریفک پولیس سب انسپکٹر کورونا کے باعث جاں بحق ہوگیا ہے۔
ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والا سب انسپکٹر چوہدری خالد اقبال کچھ روز سے کورونا کے مرض میں مبتلا اور ہسپتال میں زیر علاج تھا۔