سرجانی ٹاؤن میں جعلی پولیس مقابلہ، 5اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
December 12, 2020 · شہر گزشت
سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر عمل درآمد کرتے ہوئے سرجانی ٹائون پولیس نے جعلی مقابلے میں ملوث 5 اہکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
جن پولیس اہلکاروں پر مقدمہ درج کیا گیا ان میں اے ایس آئی عمران، پولیس کانسٹیبلز عارف، سجاد، وقار اور فہد علی شامل ہیں۔