انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 22 پیسے کم ہوگئی

December 24, 2020 · کامرس
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر تارچڑھاو کے بعد مزید 47پیسے بڑھ کر 155.78روپے پر بند ہوا

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر کم ہونے کا سلسلہ جمعرات کو بھی برقرار رہا۔
انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 22 پیسے کم ہوئی ہے، کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 160 روپے 31 پیسے ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 160 روپے 50 پیسے ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر آج 20 پیسے کم ہوئی ہے۔