سعید آباد پولیس ٹریننگ سینٹر کے قریب نالے سے بڑا جنگلی پیگ برآمد

December 26, 2020 · شہر گزشت
ریسکیو رضاکاروں نے اس جانور کو نالے سے باہر نکال کر با حفاظت باندھ دیا،محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے کیا جائے گا

کراچی: سعیدآباد پولیس ٹرینگ سینٹر کے پاس نالہ سے ایک بڑا جنگلی پیگ نکل آیا۔
ذرائع کے مطابق ریسکیو رضاکاروں نے اس جانور کو نالے سے باہر نکال کر با حفاظت باندھ دیا۔
ذرائع کے مطابق اس جانور کو وائلڈ لائف ادارے کے حوالے کیا جائے گا۔