گھر کے ٹینک میں ڈوب کر بچی ہلاک

بچی کی شناخت 4سالہ آرزوولد آصف عمرکے نام سے ہوئی ہے

بلدیہ اتحاد ٹاﺅن کے قریب گھر کے ٹینک میں ڈوب کر بچی ہلاک۔

چھیپا ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے بچی کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کیاجارہاہے۔
ہلاک ہونے والے بچی کی شناخت 4سالہ آرزوولد آصف عمرکے نام سے ہوئی ہے ۔