انٹربینک میں ڈالر کی قدر ایک پیسہ بڑھ گئی

December 29, 2020 · کامرس
ڈالر کی قدر مزید 22 پیسے سستا، انٹربینک مارکیٹ میں 159روپے 34پیسے کی سطح پرآگیا

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں منگل کو ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر ایک پیسہ بڑھ کر 160 روپے 39 پیسے ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے بڑھ کر 160 روپے 60 پیسے ہوگئی ہے۔