گلستان جوہرمیں فائرنگ سےڈیپارٹمنٹل اسٹورکاکیشئیرجابحق
گلستان جوہربلاک 16 اے میں قائم ٰڈیپارٹمنٹل اسٹور کا کیشیئر دوران ڈکیتی مزاحمت پر ہلاک ہوگیا۔
ہلاک ہونے والے شخص کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیاجارہاہے۔
ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت 25سالہ عاطف علی ولد قمرالدین کے نام سے ہوئی ہے۔