انٹربینک میں ڈالر کی قدر 8 پیسے بڑھ گئی
March 10, 2021 · کامرس
ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر دو مختلف سمتوں میں رہی۔
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 8 پیسے اضافے سے 157 روپے 12 پیسے پر بند ہوئی ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 5 پیسے کم ہوکر 157 روپے 25 پیسے ہے۔