14سالہ مغوی بچی کے حوالے سے کل اہم پریس کانفرنس ہو گی

March 14, 2021 · شہر گزشت
پریس کانفرنس 15مارچ بروز پیر شام 4 بجے کراچی پریس کلب میں ہوگی۔فائل فوٹو

شہید زیب کے والد محمد امین انصاری اور روشنی ہیلپ لائن کے نمائندے 14سالہ مغوی بچی کی عدم بازیابی کے حوالے سے مشترکہ طورکل اہم پریس کانفرنس کریںگے۔

یہ پریس کانفرنس 15مارچ بروز پیر شام 4 بجے بمقام کراچی پریس کلب میں ہوگی جس میں 14سالہ مغوی بچی کی عدم بازیابی کے حوالے سے صحافیوں کو حقائق سے آگاہ کیا جائے گا۔