انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا

April 13, 2021 · کامرس
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر تارچڑھاو کے بعد مزید 47پیسے بڑھ کر 155.78روپے پر بند ہوا

انٹربینک مبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 8 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔
انٹربینک مبادلہ مبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 152 روپے 82 پیسے ہے۔
اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے کم ہوکر 153 روپے 20 پیسے ہے۔