ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ برقرار

July 13, 2021 · کامرس
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 31پیسے کا اضافہ سامنے آیا۔فائل فوٹو

کراچی:ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ برقرار رہا۔انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 14 پیسے بڑھ کر 159 روپے 50 پیسے ہوگئی ہے۔

نئے مالی سال میں ڈالر کی قدر میں اب تک ایک روپے پچانوے پیسے اضافہ ہوا ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے اضافے سے 159 روپے 80 پیسے ہے۔