نواب جام کرم علی کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

November 12, 2021 · شہر گزشت
جام ھائوس کراچی میں نواب جام کرم علی کے ساتھ گروپ فوٹو
کراچی:نواب جام کرم علی کی سالگرہ کے موقع پرایک تقریب میں خوبصورت مزیدار کیک کاٹا گیا،دوست احباب اورعزیزو اقارب نے انہیں مبارکباد دی اوردرازی عمرکیلیے دعا کی۔
اس موقع پرسردار منظور احمد خان کاکڑ ممتاز قبائلی ،سماجی اور سیاسی رہنما سندھ اور بلوچستان نے شرکت کی۔