نیپر انے کراچی والوں پر بھی بجلی گرا دی

June 9, 2022 · شہر گزشت
 نیپرا نے کے الیکٹرک کے صارفین کیلیے بجلی 4روپے 89 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔فائل فوٹو

اسلام آباد؛نیپر انے کراچی والوں پر بھی بجلی گرا دی ، مہنگائی اورلوڈ شیڈنگ کے ستائے کراچی والوں کیلیے بجلی کے فی یونٹ میں 6 روپے 49 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق  نیپرا نے کے الیکٹرک کیلیے بجلی 6 روے 49 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دی ، کے الیکٹرک کی بجلی کی قیمت میں اضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے ۔