عزیز آباد میں سیلاب زدگان کی آڑ میں خانہ بدوشوں کے ڈیرے

September 14, 2022 · شہر گزشت

کراچی کے علاقے عزیز آباد تھانے کی حدود میں سیلاب زدگان کی آڑ میں خانہ بدوشوں نے ڈیرے ڈال لیے ۔

علاقہ مکینوں نے تھانے میں شکایت کی جس پر پولیس نے عائشہ منزل پہ بیٹھے خانہ بدوشوں کے خلاف فوری کاروائی شروع کر دی۔

 

بروقت کارروائی پر اہل علاقہ نے پولیس کی کارکردگی کو سراہا ۔

علاقہ ایس ایچ او نے کارروائی کے لیے مزید نفری طلب کر لی