سونا فی تولہ800 روپے سستا ہوگیا

September 14, 2022 · کامرس
 قیمت میں کمی کے بعد فی تولہ سونا1 لاکھ 77 ہزار 300 روپے کا ہو گیا۔فائل فوٹو

کراچی: ملک میں فی تولہ سونا 800 روپے سستا ہوگیا۔

سندھ صرافہ جیولرز کے مطابق800 روپے کمی کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 55 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔دس گرام سونے کی قیمت 686 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 33 ہزار 488 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونےکی قدر 26 ڈالرکم ہوکر 1704 ڈالرفی اونس ہو گئی.