ٹی ٹوئنٹی سیریز: نیوزی لینڈ کا بنگلادیش کو جیت کیلئے 209 رنزکا ہدف
October 12, 2022 · اسپورٹس
کرائسٹ چر چ : نیوزی لینڈ میں جاری سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں میزبان نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو جیت کے لیے 209 رنز کا ہدف دے دیا۔تفصیلات کے مطابق بنگلادیش نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا ۔ میزبان ٹیم کی قیادت آج ٹم ساؤتھی کر رہے جبکہ کین ولیمسن آج کے میچ میں شریک نہیں ہیں۔