وزارت پیداواراورشوگرملزمالکان کے درمیان معاملات طے پا گئے

November 20, 2022 · |, کامرس
چینی کے دام 180 سے 185 روپے کلو تک آگئے۔ فائل فوٹو

لاہور:وزارت پیداواراورشوگرملزمالکان کے درمیان معاملات طے پا گئے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع شوگرملز ایسوسی ایشن نے کہاہے کہ حکومت نے اعدادوشمار کی روشنی میں چینی برآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا،پہلے مرحلے میں حکومت 5 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دینے پر آمادہ ہے۔

ذرائع کاکہناہے کہ شوگر ملز مقامی چینی کی قیمت میں فوری اضافہ نہیں کریں گے ،کرشنگ بھی اسی ماہ شروع کردیں گے۔