سندھ: اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

December 13, 2022 · شہر گزشت
فائل فوٹو

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ۔ محکمہ تعلیم نے صوبے بھر میں سرکاری و نجی اسکولوں کی موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ بھر کے سرکاری و نجی اسکولوں میں 22 دسمبر سے 31 دسمبر 2022 تک چھٹیاں ہوں گی۔