نجم سیٹھی کی اچانک طبیعت خراب، اسپتال منتقل

February 22, 2023 · اسپورٹس
نجم سیٹھی دور میں ہونے والے اخراجات کا بھی مکمل آڈٹ ہونا چاہیے۔ فائل فوٹو

لاہور:چئیرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی کی اچانک طعبیت خراب  ہوگئی  انہیں  لاہورکے نجی اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق نجم سیٹھی گیسٹرو انفکیشن کے عارضہ میں مبتلا ہیں جس کا علاج جاری ہے نجم سیٹھی پہلے ہی دل کے بھی مریض ہیں اور اسٹنٹس بھی ڈالے جا چکے ہیں ۔