شاہین شاہ آفریدی کو انٹرنیشنل کرکٹ کی یاد ستانے لگی
May 19, 2023 · اسپورٹس
لاہور(اُمت نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو انٹرنیشنل کرکٹ کی یاد ستانے لگی۔
شاہین آفریدی نے سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیو لگائی اور تحریر کیا کہ زیادہ دیر کے لیے کرکٹ سے دور نہیں رہ سکتا۔
Can't stay off for long 🏏🇵🇰 pic.twitter.com/AEvu33uhAm
— Shaheen Afridi (@iShaheenAfridi) May 19, 2023
ویڈیو میں شاہین آفریدی بولنگ کے ساتھ پاور ہٹنگ کی بھرپور پریکٹس کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔
انٹرنیشنل کرکٹ نہ ہونے کے باوجود شاہین آفریدی پریکٹس سیشن کا ناغہ نہیں کرتے۔