نالائق حکمرانوں نے ایران کو جنگ میں دھکیلا ہے،رضا پہلوی

June 15, 2025 · بام دنیا

سابق ایرانی ولی عہد رضا پہلوی نے کہا ہے کہ نالائق حکمرانوں نے ایران کو جنگ میں دھکیلا ہے۔

اپنے ویڈیو بیان میں رضا پہلوی نے کہا کہ یہ رجیم کرپشن اور ظلم کے بعد کمزور ترین حالت میں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایرانی فوج اور پولیس اپنا کام چھوڑ دے اور عوام سے مل جائے۔