دہلی: زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ
July 10, 2025 · بام دنیا
بھارتی دارالحکومت دہلی میں جمعرات کی صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق صبح تقریباً 9 بج کر 04 منٹ پر محسوس کیے گئے زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کا مرکز ہریانہ کے جھجھر میں تھا۔