روسی صدر پیوٹن نے نائب وزیرخارجہ کو برطرف کردیا
July 10, 2025 · بام دنیا
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے نائب وزیر خارجہ کو برطرف کردیا۔
میخائل بوگدانوف صدر پیوٹن کے خصوصی مندوب برائے مشرق وسطیٰ و افریقا بھی تھے۔
بوگدانوف کو2011 میں وزارت خارجہ کا نائب سربراہ اور 2014 میں صدر کا خصوصی مندوب مقرر کیا گیا تھا۔