نعمان علی اور ساجد خان کی شاندار بولنگ، جنوبی افریقا 269 رنز پر ڈھیر
October 14, 2025 · اسپورٹس
لاہور ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کے اسپنرز نعمان علی اور ساجد خان نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے جنوبی افریقا کی ٹیم کو 269 رنز پر آؤٹ کردیا۔
قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ میں نعمان علی نے 5 جبکہ ساجد خان نے 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔
مہمان ٹیم کی جانب سے ٹونی ڈی ذورزی نے سب سے زیادہ 81 رنز بنائے جبکہ دیگر بیٹرز کوئی خاطر خواہ مزاحمت نہ کر سکے۔
پاکستان کو جنوبی افریقا پر 109 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے ا