ملنے دو سہیل آفریدی کو عمران خان سے ،کیوں جان نکلی جا رہی ہے، علی محمد خان

October 28, 2025 · قومی
فائل فوٹو

پشاور:  پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے ملنے دو سہیل کو عمران خان صاحب سے آپ کی کیوں جان نکلی جا رہی ہے۔

اپنے ایکس بیان میں انہوں نے لکھا لیڈر ہے اپنے سی ایم کو حقیقی وژن دے گا۔ خان آپ کی طرح نہیں کہ ہر بات کیلئے واشنگٹن سے اجازت مانگے۔ وہ صرف اللّٰہ اور عوام کی طرف دیکھتا ہے۔