چلاس میں گندلو کےمقام پربدترین لینڈسلائیڈنگ،متعدد افراد کے دب جانے کی اطلاعات

November 11, 2025 · اہم خبریں, قومی
چلاس کی حدود گندلو کے مقام پر بدترین لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے ..  متعدد گاڑیاں لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی ہیں۔

ترجمان گلگت بلتستان فیض اللہ فراق کےمطابق کئی مسافر گاڑیاں لینڈ سلائڈنگ کی زد میں آگئی ہیں، چلاس اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے،ل

ینڈ سلائڈنگ کےنتیجےمیں کچھ مسافردب جانےکی اطلاع، ہے۔ دوسری جانب وزیراعلی نے حادثے پرنوٹس لیتےہوئےسیکرٹری داخلہ کوریسکیوعمل تیزکرنےکی ہدایت کردی