دبئی کے نئے ریستوران میں اے آئی شیف موجود December 1, 2025 وہ ہزاروں ترکیبیں جانتاہے۔اسے سائنسی طرزپر کھانا تیارکرنے کی تربیت حاصل ہے
طویل قیام کے لیے چانداورمریخ پر پودے اگانے کی کوششیں شروع November 27, 2025 زرعی نظام کا جامع روڈ میپ تیار۔منصوبے میں مختلف ممالک اور خلائی ایجنسیوں کے 40 سے زائد سائنس دان شامل
بھارتی ریاست بہارکی مائوں کے دودھ میں یورینیئم پائے جانے کا انکشاف November 27, 2025 ضلع کٹیہار سب سے زیادہ متاثر۔دیگر میں بھوجپور، سمستی پور، بیگوسرائے، کھگڑیا، کٹیہار اور نالندہ شامل
اردن میں پیرابوٹ کی مددسے خطرناک ملزمان کے خلاف آپریشن ۔ وڈیووائرل November 26, 2025 ممکنہ جھڑپ کے دوران سیکورٹی اہلکاروں کوتحفظ دینے کے لیےقع کا معائنہ اور تلاشی لینے میں مدد کرتا رہا۔
گلوکاروں کی زندگی کو شہرت راس نہیں آتی۔ماہرین کا حیرت انگیزدعویٰ November 26, 2025 جرمن محققین کا مطالعہ۔ تحقیق میں سولو سنگرز، بینڈ کے لیڈ اور بیک اپ گلوکار بھی شامل تھے
امریکی ریاست الاسکامیں طویل رات شروع۔دوبارہ سورج کب طلوع ہوگا؟ November 26, 2025 پہلا شہر جو پولرنائٹ میں داخل ہوتا ہے، لیکن آنے والے ہفتوں میں مزید تین آبادیاں بھی شامل ہوجائیں گی
مفتی عبدالقوی نے ایشوریارائے کے بارے میں حیران کن دعویٰ کردیا November 26, 2025 اداکارہ اوران کے شوہر ابھیشیک بچن کے درمیان علیحدگی کی صورتحال پیدا ہو رہی ہے
تھائی لینڈ میں خاتون کی نعش دوبارہ زندہ ہوگئی November 25, 2025 وڈیووائرل۔ عمر رسیدہ خاتون ہاتھ ہلا رہی ہیں اور مکھیوں کو جھاڑ رہی ہیں
ڈاکٹر نبیہہ علی خان کا شادی کےفوراً بعدطلاق پرغور November 24, 2025 سوشل میڈیا تنقید نے شدید ذہنی دباؤ میں مبتلا کر دیاتھا۔ انٹرویو میں انکشاف
پنڈی کا سیریل کلر مالشی کون تھا؟ November 23, 2025 مئی 202کے اوائل میں لاہورپولیس نے اسے گرفتار کیاتھا