چین میں کیکڑوں، جھینگوں اور مچھلیوں کی بارش June 19, 2018 مکانوں کی چھت پر کیکڑوں اور اسٹار فش کی بڑی تعداد جمع ہوگئی شہریوں نے حفاظت سے رکھ لیا
15 ماہ کی آسٹریلوی بچی بھی فٹبال ورلڈ کپ کی دیوانی نکلی June 18, 2018 ننھی ایمی ہرگول پرشائقین کے جوش خروش پرخود بھی ہاتھ ہلا کرخوشی کااظہار کرتی تھی
ویڈیو گیمز کھیلنے کی لت ذہنی بیماری کی فہرست میں شامل June 18, 2018 عالمی ادارہ صحت نے ’ گیمنگ ڈس آرڈر‘ کو بیماریوں کی تازہ ترین فہرست میں شامل کرلیا ہے
ذہین گوریلے نے اشاروں کی زبان میں لوگوں سے مدد مانگ لی June 18, 2018 کہا جاتا ہے کہ گوریلا بندر بہت سمجھدار ہوتے ہیں ۔نیویارک کے چڑیا گھر کے گوریلا نے یہ بات سچ…
انڈونیشیا کے گاؤں میں اژدھے نے خاتون کو زندہ نگل لیا June 18, 2018 جکارتا: انڈونیشیا میں خوفناک واقعہ پیش آیا جہاں 27 فٹ لمبے اژدھے نے خاتون کو زندہ نگل لیا۔ تفصیلات کے…
یورا گوئے سے شکست پر مصری اداکار جان کی بازی ہار گیا June 17, 2018 اداکارکے ساتھی فنکارشریف ادریس نے فیس بک پراسکی کی موت کی تصدیق کردی
چین میں بارشوں کے دوران آسمان سے کیکڑےاورجھینگے برسنےلگے June 17, 2018 آسمان سے برستی اسٹارفش، کیکڑوں، جھینگوں اورچھوٹی مچھلیوں نے سب کو حیران کردیا
ٹیکساس میں دنیا کا سب سے لمبا پیزاتیار June 17, 2018 باصلاحیت شیفس پر مشتمل ٹیم نے کئی گھنٹوں کی محنت کے بعد21فٹ48انچ کا یہ پیزا تیار کیا
40سال سےبچوں کوپیٹھ پرسوار کرکےاسکول چھوڑنےوالاچینی June 16, 2018 چین میں ایک شخص ایسا بھی ہے جو گزشتہ 40سال سے روزانہ بچوں کو اپنی پیٹھ پر سوار کرکے دریا…
چینی شہری نےاگربتی سےاپنی بی ایم ڈبلیو کارپھونک ڈالی June 15, 2018 مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے اگربتی جلانے سے کارمیں آگ بھڑک اٹھی